فیس بک کا اکاؤنٹ اور ہاٹ میل کا ای میل اوپن کرنا۔

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
  • علی ظفر بھائی تھے اللہ تعالی ان پر اپنی رحمت فرمائیں ۔ امین ثم آمین
  • انکاہاٹ میل کا ایڈرس ہے اور فیس بک پر بھی اکاؤنٹ ہے وہ میں اوپن کرناچاہتاہوں کیونکہ وہ فوت ہوچکے ہیں اور ان کی موت بھی ایک حادثہ تھی۔ اگرکوئی مجھے بتادے کہ دونوں اوپن ہوسکتے ہیں تومہربانی ہوگی ۔ شکریہ
  • ان کا میلینگ ایڈرس ہے a_asghar1978@hotmail.com
  • والسلام
  • جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
بھائی زیک یہ جوہیکنگ ہے کیااس طریقہ سے کچھ ہوسکتاہے دراصل بات یہ ہےکہ علی ظفرصاحب نے خودکشی کی تھی میں اس کے میل ایڈریس یافیس بک پردیکھناچاہتاہوں شایدکوئی وجہ مل جائے کہ اس نے یہ انتہائی اقدام کیوں اٹھایاتھا۔
 

زیک

تکنیکی معاون
بھائی زیک یہ جوہیکنگ ہے کیااس طریقہ سے کچھ ہوسکتاہے دراصل بات یہ ہےکہ علی ظفرصاحب نے خودکشی کی تھی میں اس کے میل ایڈریس یافیس بک پردیکھناچاہتاہوں شایدکوئی وجہ مل جائے کہ اس نے یہ انتہائی اقدام کیوں اٹھایاتھا۔
علی ظفر آپ کے کیا لگتے ہیں؟

کسی کا اکاؤنٹ ہیک کرنا جرم ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
دیکھئے، ایسا انتہائی قدم اٹھانے والا فرد اگر کسی کو کچھ بتانا چاہتا ہوتا، تو اس کی فیس بک وال پر آپ کو دکھائی دے جائے گا یا ان کے کانٹیکٹس سے بات کر کے پتہ چل سکتا ہے۔ اگر آپ اکاؤنٹ ہیک بھی کرتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ وہ سارا کچھ مٹا کر گئے ہوں اور خدانخواستہ پولیس یا سائبر کرائم والے آپ کو الگ سے پکڑ لیں؟
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
دوستو ! کیو موبائل انڈرائڈ میں فیس بک سے وڈیو ڈاؤنلوڈ کیسے ہو گی؟ کوئی راہنمائی کردیں
اس کے لئے آپ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا کے ذیلی زمرے موبائل کمیونیکیشن میں نئی لڑی بنانا چاہئے تھی۔ بہرحال آپ اپنے کیو موبائل کی ایپلیکیشن گوگل پلے کو اوپن کریں اور وہاں سرچ بار میں video downloader for facebook لکھ کر سرچ کریں۔پہلے دس نتائج میں جن ایپلیکشنز کی ریٹنگ زیادہ ہو گی انہیں انسٹال کر لیجئے اور استعمال کر کے دیکھئے۔ جو ایپلیکشن آپ کو اپنے استعمال کے مطابق زیادہ آسان اور بہتر کام کرنے والی محسوس ہو اسے استعمال کیجئے اور باقی کو ڈیلیٹ کر دیجئے۔ :)
 

arifkarim

معطل
اسکے لئے باقائدہ مائکروسافٹ اور فیس بُک والوں کو درخواست دی جا سکتی ہے۔ ساتھ میں پولیس کا حوالہ بھی دینا ہوگا کہ تفتیش کیلئے یہ اکاؤنٹس کھلوانے ضروری ہیں۔
 
Top