تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 8: عجیب و غریب

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب آٹھواں ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

آٹھواں ہفتہ: جون 13 تا 19
تھیم: غیرمعمولی، عجیب و غریب
 

زیک

مسافر
کوئ بھی ایسی چیز جو معمول سے ہٹ کر یا weird ہو۔

میں نے تصویر کھینچ لی ہے۔ کوشش کرتا ہوں پوسٹ کرنے کی۔
 

زیک

مسافر
2575625479_1c6b38cb63.jpg
 

ماوراء

محفلین
عجیب و غریب تصویر بنانے کے لیے مجھے بہت دور جانا پڑے گا۔ دیکھتے ہیں کہ میں جا سکوں گی کہ نہیں۔ ابھی یہ کچھ بہت پرانی تصویریں پڑی ہیں۔ جب میرے پاس بہت برا کیمرہ ہوا کرتا تھا۔

picture1448yxvd7.jpg


picture1429xfkc4.jpg
 

پپو

محفلین
ہمارا فلکر اکاؤنٹ ڈسٹرب ہوگیا تھا آج ہی درست ہوا ہے اس لیے تسلسل قائم نہ رہ سکا اب پرانی اور نئی حاضریاں مکمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں
 

زیک

مسافر
عزیز ویلکم مگر اس کھیل میں صرف اپنی کھینچی ہوئی تصاویر بھیجنی ہیں۔ اس لئے میں نے آپ کی پوسٹس یہاں منتقل کر دی ہیں۔
 

عزیزامین

محفلین
لیکن کہاں

سلام شکریہ آپ نے میری تصاویر اپلوڈ کی زیک لیکن مجھے نھیں ملیں کہاں ملیں گی؟ خد حافظ
 
Top