فوٹوشاپ میں مڑے ہوئے فریم بنانے کا طریقہ

عاطف سعد نے 'محفل فورم ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 8, 2021

  1. عاطف سعد

    عاطف سعد محفلین

    مراسلے:
    807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tired
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,652
    موڈ:
    Cool
    عاطف سعد بھائی! نہایت اچھی ویڈیو ہے۔ امید ہے آپ فوٹو شاپ کی مزید ویڈیوز بھی بناتے جائیں گے۔ آپ کی کاوش قابل تعریف ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔

    ساتھ میں ایک گزارش ہے کہ آڈیو کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ کہیں پر آواز بہت کم ہے اور کہیں پہ سمجھ نہیں آتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عاطف سعد

    عاطف سعد محفلین

    مراسلے:
    807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tired
    جی ، ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ویڈیو بنانے کے لئے مائک آرڈر کیا ہوا ہے، اگلی ویڈیو میں آواز بہتر کوالٹی میں ملے گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر