فوٹوشاپ میں عربی لکھیں

سلیم احمد

محفلین
آج ویب پر ایک سافٹ ویئر نظر آیا ہے جس سے فوٹو شاپ کے عام ورژن میں عربی لکھی جاسکتی ہے۔ کیا کسی نے اسے استعمال کیا ہے ، کیا اس کے ذریعہ اردو بھی لکھ سکتے ہیں۔ سافٹ ویئر کے لئے ویب سائٹ کا لنک درج ذیل ہے۔
http://www.parniansoft.com/local/en/parnianplus.php
http://www.parniansoft.com/local/en/parphoto.php
سافٹ ویئر کی کتاب کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
http://www.parniansoft.com/pdf/Parnian31QuickStart_EN.pdf
 
Top