1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فوٹوشاپ میں سادہ اقدامات کے ساتھ کھینچنے کا اثر

عاطف سعد 2 نے 'محفل فورم ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2021

  1. عاطف سعد 2

    عاطف سعد 2 محفلین

    مراسلے:
    148
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,821
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    تصویر جلدی میں کچھ اچھی کوالٹی کی نہ مل سکی۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عاطف سعد 2

    عاطف سعد 2 محفلین

    مراسلے:
    148
    زبردست، پاؤں کے ساتھ کچھ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہے، میرا مشورہ ہے کہ کام جلدی میں نہ کریں۔ کام کر کے اسے تنقیدی نظروں سے دیکھیں۔ بہر حال بہت ہی خوب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,821
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ہمت افزائی کا بہت شکریہ
    آئندہ جلدی میں کام نہیں کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
    ۔ ٹھیک کہا پاؤں اور شیڈو میں فاصلہ کر دیا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر