فونٹ کریئٹر میں کسی فونٹ کے glyph کا سائز تبدیل کرنا

سلیم احمد

محفلین
فونٹ کریٹر میں کسی فونٹ کے glyph کا سائز کس طرح تبدیل کیا جاسکتا ہے کہ سارے فونٹ میں موجود glyph کا سائز ڈبل کیا جاسکے یا اور بڑھایا جاسکے۔
 

شمزا

محفلین
Tools -> Glyph Transformer
کھولیں گے تو ایک نئی ونڈو آ جائے گی
اس میں سے
Outlines والی آپشن سیلیکٹ کر لیں
اس آپشن میں کئی مزید سب آپشن موجود ہیں
Scale کو سلیکٹ کر کے اپنی مرضی کے مطابق نیچے ویلیوز تبدیل کر لیں اور اپلائی کر دیں
تمام گلفس ری سائز ہو جائیں گے
مثلاً آپ ڈبل کرنا چاہ رہے ہیں تو سکیل میں 200 ڈال دیں horizontal and Vertical% دونوں میں تو سائز ڈبل ہو جائے گا
 

arifkarim

معطل
یہاں اس چیز کا خیال رکھیں کہ اسکیل بیس لائن اور لیفٹ بیرئنگ کو اپنا ریفرنس بنائے ورنہ سب کچھ غلط ہو جائے گا :)
 
Top