فور ویل کا مزا

فاتح

لائبریرین
انہی حرکتوں کے باعث یو اے ای کی سڑکوں پر روزانہ کہیں نہ کہیں ایسے ہی جاہل نو دولتیے عربوں کے جسموں کے ٹکڑے بکھرے پڑے نظر آتے ہیں۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
یو اے ای میں سب سے زیادہ اموات لیبر اور پاکستانی ڈرائیوروں کی ہوتی ہے

جاہل ڈرائیور اس کو فراری سمجھ کر چلاتے ہیں
80 والے روڈ پر 120
اور 120 والے روڈ پر 140 چلاتے ہیں جہاں کہیں امرجنسی
بریک لگانا پڑا وہاں یہ گاڑی آوٹ آف کنٹرول،
ڈرائیور اپنے ساتھ بیس پچیس عورتوں کو بیوہ کر چھوڑتا ہے
اس گاڑی کے ایکسیڈنٹ ریٹ 75% ہے
 
آخری تدوین:

بالکل غلط۔۔۔
یو اے ای میں بھی باقی دنیا کی طرح اموات کی سب سے بڑی وجہ امراضِ قلب ہیں۔
Top causes of death among UAE residents
رہی بات پاکستانی ڈرائیوروں کا سب سے زیادہ ایکسیڈنٹ کی وجہ بننا تو یہ پڑھ لیں:
Brigadier Saif Muhair Al Mazrouei, Director of the General Department of Traffic at the Dubai Police, said 11 fatal accidents were committed by Emiratis due to sudden deviations without giving indication last year, while Indians caused (9) road deaths the similar way, followed by Pakistanis (7) and Egyptians (3).
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر

سال میں صرف 30 اموات؟
 
وجی

لائبریرین
سال میں صرف 30 اموات؟
سال 2008 میں ایک حادثے میں صرف تین لوگوں کی اموات ہوئی اور 350 زخمی
60 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں تھیں ۔
یہ روڈ ابوظہبی اور دبئی کو ملاتی ہے اور کوئی پانچ سے چھ گھنٹے تک بند رہی۔
مگر نہ تو کسی ریڈیو پر اسکی بریکنک نیوز بنی، نہ ہی کسی ٹی وی چینل پر ۔
وجہ دھند ۔

باقی فاتح صاحب ٹھیک کہ رہے ہیں اور محمد قادر علی بھی
پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور زیادہ حادثات کا باعث بنتے ہیں ۔ دوسری طرف اماراتی تیز چلانے کی وجہ سے ۔
 
Top