فوری مدددرکار ہے۔پلیززززززززززز

السلام علیکم!
بندہ کچھ دنوں سےویڈیو میں سب ٹائٹلز ڈالنے کے حوالے سے کام کررہا ہے۔قرآن مجید کے ویڈیوز ہیں ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں جیساکہ ٹی وی میں نیچے سلائڈ شو ہوتی ہے ایسے ڈالنا چاہتا ہوں ۔بہت سافٹ وئیر آزمائے ہیں۔ کچھ اردو سپورٹ نہیں کرتے تو کسی میں کچھ مسئلہ ہے اور کسی میں کچھ ۔سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ دائیں طرف سے تو سلائڈ شوشروع ہو جاتی ہے بائیں سے دائیں طرف نہیں جاتی ۔پلیزززززز اس حوالے سے کچھ رہنمائی کریں۔ویسے بھی اس شعبے میں نوآموز ہوں۔
جزاک اللہ
 

اسد

محفلین
دیڈیوز کس فورمیٹ میں ہیں اور آؤٹ پٹ کس فورمیٹ میں ہو گی اور کہاں (کس ڈیوائس پر) استعمال ہو گی؟
ساقی۔ اوپر والا لنک درست کر دیں۔
؀
 
Top