فورم میں Embedکوڈ داخل کرنے کا طریقہ کار

امبیڈ کا کوڈ کیوں داخل کرنا ہے؟ محفل میں براہ راست ایچ ٹی ایم ایل شامل کرنے کی سہولت اور اجازت نہیں ہے۔ اگر آپ ویڈیو شامل کرنا چاہتے ہیں تو بعض معروف ویڈیو کی سائٹوں کا یو آر ایل شامل کرنے سے از خود ویڈیو امبیڈ ہو جاتی ہے۔ :) :) :)
 
میں قرآن مجید داخل کرنا چاہتا تھا جس کا امبیڈ کوڈ ہی ہے میرے پاس
 
ہمیں افسوس ہے کہ سیکیورٹی رسٹرکشنز کے باعث کھلے عام امبیڈ ٹیگ یا کسی بھی پلین ایچ ٹی ایم ایل کے داخلے کی اجازت نہیں۔ ویسے قرآن کی آڈیو شامل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں آپ؟ اگر ہاں تو اس سے کیا متوقع ہے کہ کچھ ایسا ہوگا جس تک لوگوں کی عمومی رسائی پہلے سے ہی نہیں ہے؟ خیر آپ چاہیں تو اس ویب پیج کا ربط فراہم کر دیں جہاں سے امبیڈنگ کوڈ حاصل کیا ہے۔ یوں جن کو اس سے استفادہ کرنا ہوگا وہ اس ربط تک چلے جائیں گے۔ :) :) :)
 
اوکے
 
علی خان

محفلین
ابن سعید بھائی میں نے بھی کئی بار کوشش کی ہے۔ لیکن میں یہاں پر پیس بُک سے کوئی بھی ویڈیو یہاں پر شامل نہیں کر سکا ہوں۔
 
ہمارا خیال ہے کہ فیس بک پر کوئی پبلک ویڈیو ہو تو اس کا امبیڈنگ کوڈ شامل کرنے کے بجائے اس صفحے کا یو آر ایل شامل کرنے سے ویڈیو امبیڈ ہو جانی چاہیے۔ :) :) :)
 
علی خان

محفلین
جی بجا فرمایا آپ نے ابن سعید بھیا، میں نے آپ والا طریقہ بھی کافی دفعہ ٹرائی کیا تھا اور ہے بھی۔ مگر مسلہ وہی ہے اور ابھی تک ویڈیو کو شامل کرنا ممکن نہیں ہوا ہے۔
 
Top