فن خطاطی تین ماہ کا کورس اسلام آباد

عثمان رضا

محفلین
islamabad_n16.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہاں میرے شہر میں بھی ملک شام کے زہیر ایلیا صاحب نے خطاطی کا کورس منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن یہ کم لوگوں کے دلچسپی لینے کے باعث منعقد نہیں ہو سکا۔ جب زہیر ایلیا نے بتایا کہ وہ اس کورس میں خط کوفی سکھانا چاہتے تھے تو میری دلچسپی بھی ماند پڑ گئی۔ مجھے خط کوفی سیکھنے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے بلکہ خط نسخ سیکھنا چاہتا ہوں۔
 
Top