فلیش ارتھ

ابوشامل

محفلین
بہت سارے انٹرنیٹ صارفین جہاں ایک جانب Google Earth سافٹ ویئر کے نازک طبع کمپیوٹرز پر نہ چل پانے کا شکوہ کرتے ہیں وہیں اس کی اضافی requirements بھی بعض مرتبہ انتہائی ناگوار گذرتی ہیں۔ ایسے تمام افراد کے لیے ان مسائل کے حل کے دو انتہائی مجرب نسخے پیش کیے جا رہے ہیں۔

پہلی ویب سائٹ ہے
http://www.wikimapia.com
جو Google Earth پر مبنی ایک بہترین ویب سائث ہے جس میں search، tagging اور دیگر کئی سہولیات بھی پیش کی گئی ہیں۔

دوسری ویب سائٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ مکمل طور پر Flash based ہے یعنی Google Earth کا flash پر مبنی ورژن، ذیل کے ربط سے ملاحظہ کیجیے۔
http://www.flashearth.com/
 
Top