فلم محمد(ص) کا ساونڈ ٹریک

سید ذیشان صاحب۔ گو کہ آپ کو کسی بھی موضوع پر کوئی بھی پوسٹ شئیر کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ چونکہ مسلمانوں کی ایک بڑی اکثریت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے فلم سازی کو پسند نہیں کرتی۔ تو آپ سے التجا یہی ہے ہمیں ایسی متنازعہ آئیٹمز کو شئیر کرنے سے گریز ہی کرنا چاہیے۔جن سے مسلمانوں کی اکثریت کی دل آزاری ہوتی ہو۔
 
سید ذیشان

محفلین

اور آپ مسلمانوں کی اکثریت کے نمائندے کب سے بن گئے ہیں؟

اگر ساونڈ ٹریک سننا ہے تو لنک اوپر موجود ہے۔ نہیں سننا تو اپنا رستہ ناپئے۔ کسی چیز کو سنے بغیر اس پر رائے دینا انتہائی فضول حرکت ہے۔
 
محمدصابر

محفلین
اس سے زیادہ میوزک تو ہمارے نعت خوان حضرت نے اپنی نعتوں میں شامل کیا ہوتا ہے۔ بہرحال خاصا "ٹریکی" ٹریک ہے۔ اور اے آر رحمان کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
 
arifkarim

معطل
سید ذیشان صاحب۔ گو کہ آپ کو کسی بھی موضوع پر کوئی بھی پوسٹ شئیر کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ چونکہ مسلمانوں کی ایک بڑی اکثریت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے فلم سازی کو پسند نہیں کرتی۔ تو آپ سے التجا یہی ہے ہمیں ایسی متنازعہ آئیٹمز کو شئیر کرنے سے گریز ہی کرنا چاہیے۔جن سے مسلمانوں کی اکثریت کی دل آزاری ہوتی ہو۔
کیا ایسا پہلی بار ہوا ہے ؟ 1976 میں ریلیز ہونے والی فلم The Message کو تو بہت پزیرائی ملی تھی۔
 
سید ذیشان

محفلین
کیا ایسا پہلی بار ہوا ہے ؟ 1976 میں ریلیز ہونے والی فلم The Message کو تو بہت پزیرائی ملی تھی۔

اس پر بھی فتوے لگے تھے۔ حالانکہ ان فتوں کے باوجود بھی اس فلم کو کافی پزیرائی ملی اور ہر مسلم ملک میں اب بھی اکثریت دیکھتی ہے۔ اب تو قطر بھی ایک ارب ڈالر کی لاگت سے ایک فلم بنا رہا ہے۔جب یہ فلم ریلیز ہو گی تو شائد داعش بھی آپ کو سنیما کے ٹکٹ خریدتے ہوئے دکھائی دے۔ :LOL:

بہرحال یہ دھاگہ فلم پر نہیں بلکہ ساونڈ ٹریک پر ہے۔ تو اگر کسی کو اس ساونڈ ٹریک کو ڈسکس کرنا ہے تو شوق سے کرے۔ باقی ہمارے ہاں پشتو میں کہاوت ہے کہ مرغی کو اچھے کے لئے پکڑو یا برے کے لئے کٹ کٹ ضرور کرتی ہے۔
:p
 
Top