فلمو ں کے سب ٹائٹل لکھنے کے لیے فری ٹول سپورٹ یونی کوڈ

ندیم عامر

محفلین
آج کل بلکے بہت عرصے سے لو گ اپنی پسند کی فلموں کے سب ٹائٹل اپنی زبان میں لکھ کر نیٹ پر اپلوڈ کر رہے ہیں پھر ایسے لو گ جو انگلش نہیں سمجھ سکتے یا جو انگلش کو پسند نہیں کرتے وہ ان سب ٹائٹل کو ڈوان لوڈ کر کے اپنی پسند کی فلم کو دیکھتے ہیں

بہت سی زبانیں اپ کو سب ٹائٹل والی سائٹس پر ملیں گی نہیں ملے گی تو اپنی زبان اردو نہیں ملے گی یہا ں پر میں دو سافٹ وئیر ز کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں

1-یہ والا سا فٹ وئیر (طریقہ کا ر اور فائل ساتھ ہی ہے) آپ ڈائون لوڈ کریں تو آپ ونڈو میڈیا پلئر میں سب ٹائٹل دیکھ سکتے ہیں ( سب ٹا ئٹل فائل اور مووی اپ کے پا س ہو نی چا ہے)
2- اس میں اپ یونی کوڈ میں سب ٹا ئٹل لکھ کر اپ لوڈ کر سکتے ہیں
دونوں فری ہیں
 
arifkarim

معطل
بھائی جان بہترین پلئیر bsplayer ہے۔ البتہ subtitle processer میں انگلش سبٹائٹلز کے اردو ترجمے کئے جا سکتے ہیں!
 
ندیم عامر

محفلین
میرے بھائی

پہلی فائل صرف ایک کوڈ ہے- جو کے آپ کے اسٹال شدہ ونڈومیڈیا پلئر کے لیے ہے -- نیا پلئر انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں -- ویسے تو اور بھی کئی ڈھیروں پلئیر ز ہیں- جو سب ٹائٹلز کو چلا سکتے ہیں
 
رند

محفلین
بہت اچھا سافٹ ویر ہے اور سب ٹائٹل سے مراد وہ جملے ہوتے ہیں نا جو کہ فلم کے ادراکار بولتے ہیں اور وہ سکریں پہ لکھے ہوئے آتے ہیں ؟
 
رند

محفلین
What are subtitles?

A subtitle is the text at the bottom of the screen in a movie. The purpose of a subtitle is usually to translate the movie dialogue from a language the viewer doesn't understand to one they do. Subtitles can also be helpful for people who for some reason have trouble following the dialogue in a movie.
 
محمدعمر

محفلین
آج کل بلکے بہت عرصے سے لو گ اپنی پسند کی فلموں کے سب ٹائٹل اپنی زبان میں لکھ کر نیٹ پر اپلوڈ کر رہے ہیں پھر ایسے لو گ جو انگلش نہیں سمجھ سکتے یا جو انگلش کو پسند نہیں کرتے وہ ان سب ٹائٹل کو ڈوان لوڈ کر کے اپنی پسند کی فلم کو دیکھتے ہیں

بہت سی زبانیں اپ کو سب ٹائٹل والی سائٹس پر ملیں گی نہیں ملے گی تو اپنی زبان اردو نہیں ملے گی یہا ں پر میں دو سافٹ وئیر ز کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں

1-یہ والا سا فٹ وئیر (طریقہ کا ر اور فائل ساتھ ہی ہے) آپ ڈائون لوڈ کریں تو آپ ونڈو میڈیا پلئر میں سب ٹائٹل دیکھ سکتے ہیں ( سب ٹا ئٹل فائل اور مووی اپ کے پا س ہو نی چا ہے)
2- اس میں اپ یونی کوڈ میں سب ٹا ئٹل لکھ کر اپ لوڈ کر سکتے ہیں
دونوں فری ہیں
پہلے والے لنک پر تو کوئی سافٹ وئر موجود نہیں ہے
دوسرے والے میں سب ٹائٹل کیسے لکھ سکتے ہیں ذرا تفصیل سے بتائیں
اگر دونوں سافٹ وئر کو استعمال کرنے کا کوئی ٹیوٹوریل مل جائے تو کیا ہی بات ہے
 
Top