فقہ ھنفیہ بریلوی مسلک کی اسلامی کتب بزبان چینی

میرے ایک دوست کی بیوی کے مطالعے کے لیئے میرے دوست کی فرمائش ہے کہ بریلوی مسئلک کی اسلامی کتب کہاں سے مل سکتی ہیں ۔ کیا کوئی اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے ۔۔۔؟

فیصل
 

رضا

معطل
فقہ ھنفیہ نہیں فقہ حنفیہ۔شاید کمپوزنگ کی غلطی ہے۔
چینی زبان میں اسلامی کتب کا فی الحال تو میرے علم میں نہیں۔
اسلامی کتب کیلئے یہ لنک چیک کرلیں۔اس میں دنیا کے کئی زبانوں میں اسلامی کتب موجود ہیں۔
http://www.dawateislami.net/xp/services/books/default.aspx?languageid=ur
میرے ایک جاننے والے ہیں ،وہ چائنا میں ہوتے ہیں،شاید وہ کچھ مدد کرسکیں۔ان کا ای میل ایڈریس نوٹ فرما لیں۔
"China Arif Ullah Attari" <pakrazavi@hotmail.com>,
 

فخرنوید

محفلین
جی ہاں جناب آپ بریلوی علمائ کرام کی کتابیں اردو بازار لاہور سے حاصل کر سکتے ہیں۔
 
Top