فضیلت ِ سورۃ اخلاص

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شیزان

لائبریرین
سورۃ اخلاص
شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
اللہ بےنیاز ہے
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
۔۔۔۔۔۔

سورۃ اخلاص کی تلاوت کرنے والا:
اُم المؤمنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو لشکر کا سردار بنا کر بھیجا، وہ نماز میں (یعنی ہر رکعت میں) اپنی قرأت قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحَدٌ پر ختم کرتا، جب لشکر والے لوٹ کر مدینہ میں آئے تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا، آپ نے فرمایا:
(( لِأَيِّ شَيْئٍ یَصْنَعُ ذَلِکَ؟ ))

’ اس سے پوچھو: ایسا کیوں کرتا ہے؟ لوگوں نے پوچھا، وہ کہنے لگا: اس سورت میں اللہ کی صفتیں مذکور ہیں، مجھ کو اس کا پڑھنا اچھا لگتا ہے۔ ‘‘ ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( أَخْبِرُوْہُ أَنَ اللّٰہَ یُحِبُّہ۔ ))
’’اس سے کہو اللہ تجھ سے محبت کرتے ہیں۔‘‘
أخرجہ البخاري في کتاب التوحید، باب: ما جاء في دعاء النبي ﷺ أمتہ إلی توحید اللّٰہ تبارک وتعالیٰ

۔۔۔۔۔
یہ کچھ احاديث ہیں جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سورۃ اخلاص کی فضیلت میں ثابت ہیں اور ان میں اس بات کا ذکر ہے کہ یہ سورت قرآن کے تیسرے حصہ کے برابر ہے ۔
ابو سعید خدری رضي اللہ تعالی عنہ نے ایک شخص کو سنا کہ وہ قل ھو اللہ احد کو بار بار پڑھ رہا ہے تو وہ صبح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ‎کےپاس آئے اور اس بات کا تذکرہ کیا ، گویا کہ انہوں نے اسے قلیل جانا ۔نبی کریمﷺ فرمانے لگے ( اس ذات کی قسم جس کے ھاتھ میں میر ی جان ہے بیشک یہ سورۃ قرآن کے تیسرے حصہ کے برابر ہے ) ۔

صحیح بخاری ( 6643 ) ۔

ابودرداء رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
( کیا تم میں سے کوئی ایک رات میں قرآن کا تیسرا حصہ پڑھنے سے عاجز ہے ؟ تو صحابہ کرام کہنے لگے قرآن کا تیسرا حصہ کس طرح پڑھا جائے ، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قل ھواللہ احد قرآن کےتیسرے حصہ کے برابر ہے )

صحیح مسلم ( 811 ) ۔
ابوھریرہ رضي اللہ تعالی بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
( جمع ہوجاؤ کیونکہ میں تم پر قرآن کا تیسرا حصہ پڑھوں گا تو جمع ہوا وہ ہوگیا پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور قل ھو اللہ احد پڑھی اورپھر چلے گئے ، تو ہم ایک دوسرے کو کہنے لگے کہ آسمان سے کوئی خبر آئی ہے جس کی بنا پر آپ اندر چلے گئےہيں ، پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے اور فرمایا کہ میں نے تمہیں کہا تھا کہ میں تم پر قرآن کا تیسرا حصہ پڑھوں گا خبردار بیشک یہ قرآن کے تیسرے حصہ کےبرابر ہے )

صحیح مسلم ( 812 )
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

یوسف-2

محفلین
جزاک اللہ شیزان لیکن اس دھاگہ مین ہنوز ”فضیلت“ تو کوئی بیان نہین کی گئی، سورۃ اخلاص کی۔ اگر آپ کے پاس ایسی مستند صحیح احادیث موجود ہوں جس میں سورۃ اخلاص کی فضیلت بیان کی گئی ہو تو ضرور شیئر کیجئے۔ پیشگی شکریہ
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 

شیزان

لائبریرین


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top