فری اینڈرویڈ ایپ ڈویلپمنٹ کورس، زیرو سے لیکر ہیرو تک سیکھیں

دوستو اینڈرویڈ ایپ ڈویلپمنٹ کی مارکیٹ آگے سے آگے بڑھتی جا رہی ہے اور دن بدن ایپ ڈویپلرز کی ضرورت بھی بڑھتی جا رہی ہے ۔ ہر کوئی اینڈرویڈ ایپ ڈویپلر بن کر پیسے کمانا چاہتا ہے ۔ ایسے میں میں آپ سے ایک ویب سائیٹ شئیر کرنے جا رہا ہوں جو فری اینڈرویڈ ایپ ڈویلپمنٹ سکھانے جا رہی ہے اور طلبہ کو انرول کر رہی ہے یعنی داخلے جا رہی ہیں۔۔۔۔ اس کے لئے اس ویب سائیٹ پر جا کر سبکرایب کرنا پڑتا ہے یعنی بس اپنا ای میل دیں، ویریفیکشن ای میل آپکے اکاؤنٹ میں جائے گی اور اسے ویریفائی کر دیں بس۔ ۔۔۔ آپ کورس میں شامل ۔ کورس زیروسے لیکر ہیرو تک کا ہے اور جلد شروع ہو رہا ہے ۔ اس لئے اگر آپ شوق رکھتے ہیں تو خود بھی سبکرائب کریں اور دوستوں کو بھی انوائیٹ کریں۔ طلبہ کی تعداد اگر ہزار سے زیادہ ہو گئی تو یہ سائیٹ کورس مکمل ہونے پر بطور ڈیلپر آپکو کام بھی دینے کی آفر کرتی ہے۔ سبکرائیب کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔
 
Top