فرصت نگاہ کی اشاعت

خاورچودھری

محفلین
راولپنڈی بورڈ کے کنٹرولر شاعر اور ادیب پروفیسر ملک محمد اعظم خالد کا سفرنامہ انگلستان’فرصت نگاہ‘ کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔ اس سفرنامے کا دیباچہ اوپن یونی ورسٹی شعبہ اردو کے استاد محقق،ادیب،شاعر ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد نے لکھا ہے۔ کتاب تشکیل بک ڈپو اٹک اور سحرتاب پبلی کیشنز حضرو سے150روپے کے عوض میں دستیا ہے۔
 
Top