فتاوی رضویہ سوفٹ وئیر

رضا

معطل
فتاوی رضویہ سوفٹ وئیر
خوشخبری!!!
مکمل 30جلدیں۔۔۔وہ بھی یونیکوڈ ٹیکسٹ میں‌ سرچ آپشن کی سہولت کے ساتھ۔۔
فتاوی رضویہ سوفٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے۔۔۔
www.dawateislami.net
ڈاؤنلوڈ لنک
http://madani.dawateislami.tv/fatawa/fatawa-e-razaviyya.exe

ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم
جس سمت آ گئے ہو سکے بٹھا دئیے ہیں
 
صلو علی الحبیب۔۔۔۔۔۔۔۔ الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ ۔ وعلٰی آلک اصحابک یا حبیب اللہ
جزاک اللہ خیر رضا بھائی ۔ میں کافی دنوں سے دعوتِ اسلامی کی ویب سائیڈ دیکھ رہا ہے بس آج ہی نہیں دیکھی اور الحمد اللہ عزوجل یہ آج آئن لائن ہوبھی گیا۔
اللہ رب العزت دعوتِ اسلامی کو دن گیارہویں رات بارہویں ترقیاں نصیب فرمائیں۔ امین ثم امین
والسلام
 

باسم

محفلین
اچھی بات ہے کہ ا ب دینی اردو کتب کو بھی سافٹ ویئر کی شکل میں لایا جارہا ہےکافی محنت کی گئی ہوگی 30 جلدوں پر
 

منا پہلوان

محفلین
بھائیو کیا فیضان سنت بھی یونیکوڈ میں دستیاب ہے ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی جان!
نہ صرف فیضان سنت بلکہ 200 سے زائد کتب و رسائل کو ایک سافٹ ویئر کی صورت میں تیار کیا جاچکا ہے جسکا نام المدینہ لائبریری ہے
المدینہ لائبریری میں شامل ہیں
1۔القرآن الکریم(بمعہ ترجمہ کنزالایمان و تفسیر خزائن العرفان)
2۔بہار شریعت 3جلدیں (20حصے)
3۔فیضان سنت جلد اول (4باب، فیضان بسم اللہ، آداب طعام، پیٹ کا قفلِ مدینہ، فیضان رمضان)
4۔فیضان سنت جلد دوم (1باب، غیبت کی تباہ کاریاں)
5۔عجائب القرآن مع غرائب القرآن
6۔جنت میں لیجانے والے اعمال
7۔جہنم میں لے جانے والے اعمال (جلد اول)
8۔حکایتیں اور نصیحتیں
9۔ملفوظات اعلی حضرت
10۔ عیون الحکایات(2جلدیں)

اور ان کے علاوہ بھی کئی کُتب و رسائل جن میں مسائل،معلومات اور معاملات کو سادہ اور ایڈوانس دونوں طرح سے تلاش کیا جاسکتا ہے
اس کی اپ ڈیٹس کو بھی اس میں بآسانی اس میں شامل کیا جاسکتا ہے
المدینہ لائبریری کے لیےhttp://www.dawateislami.net/html/almadina_library.php ربط استعمال فرمائیں یا اپنے قریبی دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارہ مکتبۃ المدینہ کی شاخ اس کی سی ڈی حاصل فرمائیں
 
اور تھوڑی سے کوشش کے بعد بندہ اس قابل بھی ہوجاتا ہے کہ اپنی کتاب کو اس سافٹ وییر میں شامل کر لے۔ میں ڈیٹا بیس دیکھی ہے بلکل ہی سادہ ہے ۔کوئی بھی آسانی سے سمجھ سکتاہے
 

fast_ismail

محفلین
اس سوفٹویر کو ون7 64 بیٹ میں انسٹال کرنے کے بعد ایرر آرہا ہے
کوئی حل ہو تو مدد فرمائیں جزاک اللہ جل جلالہ
 

fast_ismail

محفلین
ایرر یا ہو سکے تو ایرر کا سکرین شوٹ فراہم کریں۔ شاید کہ بہار آئے۔

fatwa.jpg

جی مجھ کو یہ ایرر آرہا ہے اور سوفٹویر کام نہیں کررہا ہے
امید ہے اس کا حل ضرور نکل جائے گا انشاءاللہ جل جلالہ
 
fatwa.jpg

جی مجھ کو یہ ایرر آرہا ہے اور سوفٹویر کام نہیں کررہا ہے
امید ہے اس کا حل ضرور نکل جائے گا انشاءاللہ جل جلالہ
مجھے بھی اسی قسم کا مسئلہ آرہا ہے
آپ کا سسٹم ایکس 64 ہے اور آپ کے پاس سسٹم پر ڈیٹا بیس کے ایکس 64 بٹ ڈرائیور انسٹالڈ نہیں ہیں۔ ان کو تو انسٹال کرنا ہو گا نا۔
http://download.microsoft.com/downl...B0E-10F2E3A07AAA/AccessDatabaseEngine_x64.exe
آپکا حل آزما کر دیکھتا ہوں
 
یہ بھی کام نہیں کر رہا

st_ismail, post: 931543, member: 5917"]
fatwa.jpg

جی مجھ کو یہ ایرر آرہا ہے اور سوفٹویر کام نہیں کررہا ہے
امید ہے اس کا حل ضرور نکل جائے گا انشاءاللہ جل جلالہ[/quote]

براہ کرم اس لنک پر جا کر مجلسِ آئی ٹی سلیکٹ کر کے ان کو بتائیے!
http://www.dawateislami.net/support
کنٹکٹ ٹو میں مجلس آئی ٹی سلیکٹ کیجئے۔
 
st_ismail, post: 931543, member: 5917"]
fatwa.jpg

جی مجھ کو یہ ایرر آرہا ہے اور سوفٹویر کام نہیں کررہا ہے
امید ہے اس کا حل ضرور نکل جائے گا انشاءاللہ جل جلالہ

براہ کرم اس لنک پر جا کر مجلسِ آئی ٹی سلیکٹ کر کے ان کو بتائیے!
http://www.dawateislami.net/support
کنٹکٹ ٹو میں مجلس آئی ٹی سلیکٹ کیجئے۔[/quote]
میں نے بتایا تھا انکا جواب آیا کہ یہ 64 بٹ پر کام نہیں کرتا اسے 32 بٹ پر استعمال کریں
 
Top