فاعلاتن....فاعلاتن.....فاعلات

حسیب

محفلین
فاعلاتن....فاعلاتن.....فاعلات
ایک گھونسہ ایک تھپڑ ایک لات
کون سنتاھے بھلا حمزہ کی بات
پاگلاتن......پاگلاتن.......پاگلات
قول عاطف سے نکل جائیگی رات
باؤلاتن.......باؤلاتن........باؤلات
محفلوں میں بیٹھ کر کرنا نہ بات
واہیاتن......واہیاتن......واہیات
جانتا ہوں میں تیرے دن اور رات
چغلیاتن......چغلیاتن.....چغلیات
سب سے اچها محکمہ ہے تعلیمات
تعطیلاتن.....تعطیلاتن.....تعطیلات
سب سے مہنگی عورتوں کی خواہشات
زیو راتن.......زیو راتن........زیو رات
آدمی میں کم نہ ہوں گی تا حیات
خواہشاتن...خواہشاتن...خواہشات
دے چکیں تعلیم میں طلبا کو مات
طا لباتن......طا لباتن.....طا لبات
مرد شاعر کی نکالیں گی برات
شاعراتن....شاعراتن...شاعرات
خوب کر بیگم کی، اس میں ہے نجات
تعر یفاتن......تعر یفاتن.....تعر یفات
آپ سب کو بها گئی کرنل کی بات
تسلیماتن....تسلیماتن.....تسلیمات
ہر گلی کوچے مین پھرتی دیکھ لو
کاسیاتٌ......عاریاتٌ......فاحشات
شیخ جی کی اک نہیں، ہیں سات سات،،،
بیگماتن ،،اھلیاتن ،،عاشقات،،،،،،،،،،،،،،
عورتوں کے ہیں یہی بس تین کام.....
فیشناتن ،،میکپاتن،،،،،چغلیات،،،،،،،،،
شاد کرلے ساجدہ کی وال سے
چوریاتن... سرقیاتن... نقلیات

ماخوذ۔۔ فیس بک
 
Top