فارغ صارفین

عزیزامین

محفلین
اس دھاگے میں آپ کو یہ بتانا ہے آپ فارغ صارف ہیں یا فارغ ترین صارف کتنا وقت اردو محفل کو دیتے ہیں ۔؟
 

نوشاب

محفلین
صارفین یا محفلین؟
فارغ مطلب
(کام سے فارغ)
یا
(عقل و خرد سے فارغ)
؟؟؟؟
 

bilal260

محفلین
جو خود فارغ ہے وہ سب کو فارغ کہہ رہا ہے۔
سر جی سب مصروف ہے اس لئے کم ہی آتے ہیں۔
 
Top