فائر فاکس میں‌ملٹی پراسیسس کی سپورٹ

محمدصابر

محفلین
موزیلا ایک نیا پراجیکٹ شروع کرنے جا رہاہے جس میں فائر فاکس میں ملٹی پراسیسیس سپورٹ پر کام کیا جائے گا۔ گوگل کروم کی دیکھا دیکھی باقی براؤزرز کی دوڑ میں موزیلا بھی شامل ہو گیا ہے۔
گوگل نے تو کروم کے تعارف میں سب سے زیادہ توجہ ہی شاید اس فیچر پر دی تھی۔ (ویسے آپس کی بات ہے کہ میں ابھی کروم کو چلانے میں کامیاب نہیں ہو سکا)
انٹرنیٹ ایکسپلورر ۸ بھی کچھ حد تک اس فیچر کا استعمال کر چکا ہے۔
موزیلا نے اس کو شامل کرنے کے لئے تقریباً ایک سال کی ٹائم لائن بنائی ہے۔
تفصیل
 
Top