فائر فاکس۔ ٹوٹکا ۵

جیسبادی

محفلین
اکثر لوگ " براؤزر کوکیز" کی اہمیت کو نہیں سمجھتے۔ اگر آپ ان پر توجہ نہ دیں اور فائرفاکس کی ترجیحات میں انھیں اپنی عمومی حالت میں چھوڑ دیں تو یہ اشتہاری کمپنیوں کی طرف سے آپ پر جاسوسی کرنے کا ایک ذریعہ بن سکتی ہیں۔

عمومی ترجیح "until they expire" ہے۔ یہ طریقہ غلط ہے۔

صحیح طریقہ یوں ہے۔ ترجیح "until I close firefox" کا انتخاب کرو۔

کوکیز کی ترجیحات یہاں ہوتی ہیں:
Tools/Options/Privacy/Cookies
 
Top