فائر فاکس۔ ٹوٹکا ۱

جیسبادی

محفلین
محفوظ ویب کے لیے موزیلا فائرفاکس ویب براؤزر نہایت موزوں ہے۔ اکثر مسائل جاواسکرپٹ کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ چنانچہ جاواسکرپٹ کو قابو میں کرنے کیلئے "نو سکرپٹ" نامی فائرفاکس ایکسٹینشن بہت مفید ہے۔ اس سے آپ قابلِ بھروسہ سائیٹ کو جاواسکرپٹ کی اجازت دیتے ہیں، اور باقی ایری غیری سایٹ کو اس کی اجازت نہیں ہوتی۔ ایکسٹینشن نصب کرنے کیلئے، نیچے دیے مینو پر کلک کرو:
Tools/Extensions/Get more extensions

http://www.mozilla.org/
 

جیسبادی

محفلین
"no script" جب آپ نے نصب کر لیا تو کچھ سائٹ کو جاواسکرپٹ کی اجازت دینی ہو گی۔ سب سے پہلے فائرفاکس کھولیں خالی صفحے پر، اور "Blank" کو جاواسکرپٹ کی اجازت دے دو۔
 

جیسبادی

محفلین
"No script" کے پرانے ورژن میں یہ ہوتا تھا کہ آپ کے بوکمارکلٹ بھی بند ہو جاتے تھے (جس صفحے پر سکرپٹ پر بندش لگائی جاتی تھی) ۔ نیا ورژن آ گیا۔ اس میں آپ اپنے بوکمارکلٹ ہر صفحے پر استعمال کر سکتے ہو، بے شک آپ نے جاوا سکرپٹ اس صفحے پر ممنوع کیا ہو۔ ملاحظہ
 
Top