غیبی انسان اور سلیمانی خزانہ شائع ہو گئے ہیں : از : محمد حفیظ الرحمٰن

جناب محمد سلیم الرحمٰن صاحب نے بچوں کے لیے دو انگریزی ناولوں کے ترجمے تلخیص کے ساتھ کیے تھے جو فیروز سنز لاہور سے شائع ہوئے تھے
1۔ انویزیبل مین مصنف ایچ جی ویلز جو غیبی انسان کے نام سے چھپا تھا
2۔ کنگ سولومنز مائنز مصنف رائیڈر ہیگرڈ جو سلیمانی خزانہ کے نام سے چھپا تھا
اب یہ دونوں ناول لاہور ہی کے ایک اشاعتی ادارے القاء پبلی کیشنز سے شائع ہو گئے ہیں
 
Top