غلام علی غلام علی - بہاروں کو چمن یاد آ گیا ہے

محمد وارث

لائبریرین
یہ غزل میں نے بہت عرصہ (پندرہ، سولہ سال) پہلے سنی تھی اور بہت اچھی لگی تھی۔ اتفاق سے مل گئی ہے سو شیئر کر رہا ہوں۔ غلام علی نے بہت دل دلکش انداز سے گایا ہے۔

بہاروں کو چمن یاد آ گیا ہے
مجھے وہ گلبدن یاد آ گیا ہے

لچکتی شاخ نے جب سر اٹھایا
کسی کا بانکپن یاد آ گیا ہے

تری صورت کو جب دیکھا ہے میں نے
عروجِ فکر و فن یاد آ گیا ہے

ملے وہ اجنبی بن کر تو رفعت
زمانے کا چلن یاد آ گیا ہے

شاعر: رفعت (کاکوری، شاید)

گلوکار: غلام علی

فائل سائز: 4٫19 ایم بی

[ame]http://www.divshare.com/download/4415973-2ee[/ame]
 

تعبیر

محفلین
ایک تو مجھے کبھی بھی اس divshare کی سمجھ نہیں آئی
موڈی سائیٹ‌ہے کبھی خود چلتی اور کبھی ہمارے دماغ کو چلاتی ہے :mad:
 

تعبیر

محفلین
شکریہ تو میں نے اخلاقاً کیا تھا :) خوشی میں بھی شاید کہ اپ کو یہاں پہلی دفعہ دیکھا تھا نا
 
Top