عین عمل --- میری پہلی اینیمیٹڈ ویڈیو

السلام علیکم،

شدید علالت کے باعث جب عید کی تمام چھٹیاں جب گھر ہی میں گزارنی پڑیں تو انڈے دینے کے بجائے میں نے کچھ نیا کرنے کا سوچا اور 3ڈی اینیمیشن سیکھنے کے ساتھ ساتھ ایک اینیمیٹِڈ ویڈیو بنا ڈالی۔
پہلی کاوش تھی اس لیے میرے کیریکٹر کے منہ کی حرکات پہ ہنسنا منع ہے۔ میرا گلا بہت خراب تھا اس لیے اس سے بہتر آواز نہیں نکل سکتی تھی۔ لیکن آواز دوبارہ کسی خاتون کی خدمات لے کر ڈَب کر دی جائے گی۔


اگلا ارادہ کسی چھوٹی سی اردو کہانی کو اینیمیٹ کرنے کا ہے، کہانی تک رہنمائی کر دے اگر کوئی تو انتہائی ممنون رہوں گا۔
 

منصور مکرم

محفلین
ہاہاہاہاہاہا ،
امجد بھائی میری دو سالہ بیٹی آپکی آواز کی نقل اتارنے لگی ہے۔اور ساتھ میں اسی کارٹون کی طرح ہل رہی ہے۔
 
Top