فرقان احمد
محفلین
عید کارڈ بھیجنے کی روایت دم توڑتی جا رہی ہے؛ یہ بدقسمتی کی بات ہے۔ تاہم، ذہن میں ایک خیال آیا کہ عید کارڈز کی بعض تصاویر ہی محفوظ کر لی جائیں۔ آپ سے فقط یہی گزارش ہے کہ عید کارڈ کی کوئی بھی تصویر ہاتھ لگے تو دیر نہ کیجیے۔ ہمارے ساتھ بھی اس کی شراکت کیجیے۔ عید کارڈ پرانا ہو نیا، برابر چلے گا۔
لیجیے، پہلا عید کارڈ ہماری طرف سے
لیجیے، پہلا عید کارڈ ہماری طرف سے