مبارکباد عید مبارک اور اردو چیٹ

دوست

محفلین
خیر مبارک۔ اور الحمد اللہ اردو لنک کا ربط محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اس وقت سے شامل ہے جب اس کا ورژن 3 جاری ہوا تھا۔ وہ الگ بات ہے کہ اعجاز راجہ سے آج کل میرا رابطہ نہیں۔ بوجوہ میں اردو لنک چیٹ سے آنلائن نہیں ہوپاتا کیبل نیٹ سے اس کی نشریات میرا لوکل ایڈمن بلاک کردیتا ہے۔ اب اس کا حل کیا تھا میری سمجھ سے باہر ہے۔
 
Top