عید قربان 2010

عثمان رضا

محفلین
karachi_n16.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ۔ میں سوچ ہی رہا تھا کہ قربانی کے جانوروں کا دھاگہ شروع ہونا چاہیے۔

ذرا اپنے اپنے علاقوں میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں تو بتائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
غریب آدمی تو بس دور سے دیکھ ہی سکتا ہے۔ پنڈی میں کم سے کم 18 ہزار روپے قیمت ہے بکرے کی۔
 
Top