مبارکباد عمران خان اور ان کے چاہنے والوں کو ان کی شادی مبارک ہو

عمران خان اور ان کے چاہنے والوں کو عمران کی شادی مبارک ہو۔ اللہ تعالی ان کی نئی زندگی خوشگوار کامیاب بنائے۔ آمین
Imran_Khan_with_Rahem_married_650.jpg
 
میری طرف سے عمران اور ریحام کے بچوں کو بھی بہت بہت مبارک ہو
تمام بچوں کو ۔
پتہ نہیں جمائما اور ریحام کے سابقہ شوہر کے لیے کیا کہوں۔ ان کو بھی مبارک ہو۔بلکہ حقیقی طورپر ان ہی کو مبارک ہو۔
 
میری طرف سے عمران اور ریحام کے بچوں کو بھی بہت بہت مبارک ہو
تمام بچوں کو ۔
پتہ نہیں جمائما اور ریحام کے سابقہ شوہر کے لیے کیا کہوں۔ ان کو بھی مبارک ہو۔بلکہ حقیقی طورپر ان ہی کو مبارک ہو۔
جمائما کا سابقہ شوہر تو عمران خود ہی ہے!
 
Top