علوی نستعلیق اپڈیٹ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
علوی امجد نے علوی نستعلیق فونٹ میں چند ضروری تبدیلیاں کرکے اس کا نیا ورژن فراہم کیا ہے جسے اس ربط سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ ڈاؤنلوڈ سیکشن کا یہ ربط آپ کو اس صفحے پر لے جائے گا جہاں سے آپ فونٹ کے استعمال کی شرائط سے متفق ہونےکے بعد اسے ڈاؤنلوڈ کر سکیں گے۔
نوٹ کریں کہ اس مرتبہ فونٹ میں ورژن نمبر شامل نہیں ہے، اس لیے ہمیں فورم کے سٹائلز کو اپڈیٹ کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ میں یہ کام انشاءاللہ پہلی فرصت میں ہی کر دوں گا۔
والسلام
 
دوست

محفلین
یہ میرے پاس ہی نہیں کھلتی یا دوسروں‌کے ساتھ بھی مسائل ہیں۔ علوی امجد کا بلاگ راستے میں ہی رہ جاتا ہے۔ نہ یہ صفحہ کھلے نہ فونٹ‌ اترے۔
 
نبیل بھائی بیک ورڈ کمپیٹبلٹی کے مد نظر جب بھی اسٹائل شیٹ تبدیل کیجئے گا تو سیکینڈ‌ری فانٹ کے بطور ورژں نمبر کے ساتھ اندراج کر دیجئے گا تاکہ جو احباب تازہ فونٹ انسٹال نہ کر سکیں انھیں بھی یہ صفحہ کم از کم موجودہ شکل میں تو دکھے۔
 
علوی امجد

محفلین
یہ میرے پاس ہی نہیں کھلتی یا دوسروں‌کے ساتھ بھی مسائل ہیں۔ علوی امجد کا بلاگ راستے میں ہی رہ جاتا ہے۔ نہ یہ صفحہ کھلے نہ فونٹ‌ اترے۔

میرا نہیں خیال کہ ڈاؤنلوڈ والے صفحے میں کوئی مسئلہ ہے۔ بالکل نارمل کھل رہا ہے۔ آپ کوشش کریں کوئی اور مسئلہ بھی ہوسکتا ہے۔ ابھی تک میرے پاس اعدادوشمار کے لحاظ سے 29 ڈاؤنلوڈز بتا رہا ہے۔
 
بالکل۔۔۔۔میں ڈاؤن لوڈ والے صفحے تک بھی پہنچ گیا اور میں نے فونٹ اُتار کر نصب بھی کر لیا ہے۔ کیا ہمیں یہ بتایا جائے گا کہ اس نئے ورژن میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں؟
 
طاہر

محفلین
میں نے علوی نستعلیق ڈاون لوڈ بھی کر لیا ہے اور لکھایء بھی کر کے دیکھ لی ہے بہت ہی زبردست ہے مبارک ہو علوی بھای کو اتنی بڑی کامیابی کے لیے۔۔۔
 
طاہر

محفلین
Graphic1-2.gif
[/CENTER][/IMG]
 
جہانزیب

محفلین
فونٹ‌ تو میں نے اپڈیٹ‌ کر لیا ہے، لیکن اب محفل ٹاہوما میں ہو گئی ہے، سٹائل شیٹ‌ بھی اپڈیٹ‌ کر دیں‌ ۔
 
طعام والا مسئلہ بھی اب صحیح ہوگیاہے۔ اچھا ہوتا اگر آپ تھوڑی واضاحت سے اس کی اپڈیٹ بھی لکھ دیتے۔ یعنی کیا کچھ اپڈیٹ کیا ہے
والسلام
 
عارف انجم

محفلین
اپ ڈیٹ کا بہت شکریہ ، امجد علوی صاحب

انگریزی کے کیریکٹرز اپ ڈیٹ ہونے کے بعد بہتر ہوگئے ہیں۔ میں اندازہ نہیں کرسکا کہ آپ نے انگریزی کے کون سے فونٹ کے کیریکٹرز ڈالے ہیں لیکن اگر ٹائمز نیو رومن ہوتا تو اچھا تھاجیسا ایشیا ٹائپ کے معاملے میں ہے۔ میری رائے میں اسے پڑھنا آسان ہے ۔
 
ہادی

محفلین
فونٹ‌ تو میں نے اپڈیٹ‌ کر لیا ہے، لیکن اب محفل ٹاہوما میں ہو گئی ہے، سٹائل شیٹ‌ بھی اپڈیٹ‌ کر دیں‌ ۔
فونٹ میں نے بھی اپڈیٹ کیا ہے پہلے والے کو ڈیلیٹ کر دیا ہے اب محفل فورم دوبارہ پہلے جیسی یعنی یونی کو ڈ ہو گئی ہے
 
Ukashah

محفلین
میں نے علوی نستعلیق اپڈیٹ کو انسٹال تو کر لیا ، لیکن فونٹس میں وہی پرانا شو کر رہا ہے ۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
پرانے فونٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی خاص ضرورت نہیں ہے۔ بہرحال اب فورم ٹھیک نظر آنی چاہیے۔ میں نے فورم کے سٹائل نئے فونٹ کے اعتبار سے اپڈیٹ کر دیے ہیں۔
 
فرخ

محفلین
السلام و علیکم
میں‌ فونٹ ڈاؤن لوڈ نہیں‌کر سک رہا: وہاں‌ اب یہ اطلاع آ رہی ہے:
Internal Server Error

The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request.

Please contact the server administrator, webmaster@alvi.urdushare.net and inform them of the time the error occurred, and anything you might have done that may have caused the error.

More information about this error may be available in the server error log.

Additionally, a 500 Internal Server Error error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
Apache/2.2.9 (Unix) mod_ssl/2.2.9 OpenSSL/0.9.8i DAV/2 mod_auth_passthrough/2.1 mod_bwlimited/1.4 FrontPage/5.0.2.2635 Server at alvi.urdushare.net Port 80

کیا یہ مسئلہ کسی اور کو بھی آرہا ہے؟
 
باذوق

محفلین
السلام و علیکم
میں‌ فونٹ ڈاؤن لوڈ نہیں‌کر سک رہا: وہاں‌ اب یہ اطلاع آ رہی ہے:
Internal Server Error

The Server Encountered An Internal Error Or Misconfiguration And Was Unable To Complete Your Request.

Please Contact The Server Administrator, webmaster@alvi.urdushare.net And Inform Them Of The Time The Error Occurred, And Anything You Might Have Done That May Have Caused The Error.

More Information About This Error May Be Available In The Server Error Log.

Additionally, A 500 Internal Server Error Error Was Encountered While Trying To Use An Errordocument To Handle The Request.
Apache/2.2.9 (unix) Mod_ssl/2.2.9 Openssl/0.9.8i Dav/2 Mod_auth_passthrough/2.1 Mod_bwlimited/1.4 Frontpage/5.0.2.2635 Server At Alvi.urdushare.net Port 80

کیا یہ مسئلہ کسی اور کو بھی آرہا ہے؟
بالکل یہی مسئلہ مجھے بھی درپیش ہے !!
 
فرخ

محفلین
السلام و علیکم
میں‌ فونٹ ڈاؤن لوڈ نہیں‌کر سک رہا: وہاں‌ اب یہ اطلاع آ رہی ہے:
Internal Server Error

The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request.

Please contact the server administrator, webmaster@alvi.urdushare.net and inform them of the time the error occurred, and anything you might have done that may have caused the error.

More information about this error may be available in the server error log.

Additionally, a 500 Internal Server Error error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
Apache/2.2.9 (Unix) mod_ssl/2.2.9 OpenSSL/0.9.8i DAV/2 mod_auth_passthrough/2.1 mod_bwlimited/1.4 FrontPage/5.0.2.2635 Server at alvi.urdushare.net Port 80

کیا یہ مسئلہ کسی اور کو بھی آرہا ہے؟

آج یہ ٹھیک ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو گیا ہے۔
بہت شکریہ لوگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hatoff:
 
Top