عطا آباد جھیل کی تباہ کاریاں

محمدصابر

محفلین
1.jpg

قراقرم ہائی وے غائب

2.jpg

پوسٹ آفس

3.jpg

تباہ شدہ مارکیٹ

5.jpg


6.jpg

کھیت

9.jpg

گھر

بشکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری حکومت کی غفلت سے اتنا زیادہ نقصان ہوا ہے کہ جس کا اندازہ بھی نہیں کیا جا سکتا۔

اگر بروقت کاروائی کی جاتی تو بہت بڑے نقصان سے بچا جا سکتا تھا۔
 

mfdarvesh

محفلین
ہم ابھی بھی کچھ نہیں کر رہے ہیں بس بند ٹوٹنے کا انتظار کر رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
بند ٹوٹنے سے جو تباہی آئے گی، اللہ سے دعا ہی کر سکتے ہیں کہ محفوظ رکھے۔ ایسا نہ ہو کہ تربیلہ ڈیم خطرے میں آ جائے۔
 

دوست

محفلین
حکومت کہتی ہے کہ ہم کیا کرسکتے تھے۔ جتنی بڑی یہ لینڈ سلائیڈ تھی ہم تین ماہ میں صرف تیرہ میٹر ملبہ صاف کرسکے، تیس میٹر ہدف تھا۔ مزید کرتے تو اطراف سے ملبہ گرنے لگتا۔ تربیلا کو اس سے کوئی خطرہ نہیں اس ساری جھیل میں موجود پانی تربیلا کا دو یا تین فیصد بنتا ہے۔ اور بند ٹوٹنے کے انتظار کے علاوہ کیا کِیا جاسکتا ہے؟ بند خود توڑ دیا جائے؟ پانی کا پگھلاؤ بند کردیا جائے؟ لینڈ سلائیڈ کو بموں سے اُڑا کر صاف کردیا جائے؟
 

mfdarvesh

محفلین
درست کہا دوست آپ نے، تربیلا کو خطرہ نہیں ہے۔ مگر وہاں کےلوگ دیکھ کر لگتاہے کچھ نہیں ہو رہا۔ میرا خیال ہے۔ پانی نکل جائے گا، دیر لگ رہی ہے۔
 
Top