عزت مآب جناب راجہ پرویز رینٹل صاحب

قیصرانی

لائبریرین
الحمدللہ بےنظیر صاحبہ آج دنیا میں نہیں ہیں اور ہماری موجیں لگی ہوئی ہیں :laughing3:

حالات یہ ہیں کہ اسے خطاب کرنا بھی نہیں آتا :heehee:
کون لوگ ہو تُسی یار۔ یہ تو بے چارہ شریف انسان ہے اس لئے اپنے دل کی بات کھول کر کہہ رہا ہے۔ اس پر کیا اعتراض؟ سب سے بڑی لاٹری تو زرداری کی نکلی ہے۔ اس نے کبھی اعتراف کیا اپنے جذبات کا؟
 
کون لوگ ہو تُسی یار۔ یہ تو بے چارہ شریف انسان ہے اس لئے اپنے دل کی بات کھول کر کہہ رہا ہے۔ اس پر کیا اعتراض؟ سب سے بڑی لاٹری تو زرداری کی نکلی ہے۔ اس نے کبھی اعتراف کیا اپنے جذبات کا؟

ہاہاہاہاہاہاہاہا ، صد فیصد متفق
 

قیصرانی

لائبریرین
ہاں جی اب زرداری فون کر کے فیصل رضا عابدی کو بھونکنے سے منع کرے گا ایک ہفتے کے لیے
عابدی وہ بندہ ہے جسے ہڈی دکھا کر کسی کے خلاف بھی بھونکنے پر تیار کر سکتے ہیں :) چاہے وہ عدلیہ ہو یا چاہے کچھ اور۔ لیکن یہ ہڈی حکومت کی طرف سے دی جائے تب۔ اگر حزب اختلاف ہڈی دے تو وہ ہڈی الٹا ان کے اپنے گلے میں اس طرح لٹک جائے گی جیسے سانپ کے گلے میں چھچھوندر :)
 
Top