عجائبات عالم

ابوشامل

محفلین
مجھے زمانۂ قدیم کے 7 عجائبات کے بارے میں معلومات درکار ہیں، اس حوالے سے میں نے وکیپیڈیا پر ایک مضمون تحریر کیا ہے لیکن مجھے اسے ایک معیاری و جامع مضمون بنانا ہے، کوئی صاحب یا صاحبہ اگر اس میں مزید اضافہ کر سکیں یا مجھے یہاں پر معلومات دے سکیں تو میں ‌بے حد مشکور ہوں گا۔
 

ابوشامل

محفلین
ارے بھائی کوئی ہے مدد کرنے والا؟؟

بھائی ذکریا!!! آپ سے خصوصی التماس ہے!! کچھ معلومات دیجیے !
 

محمد وارث

لائبریرین
بھائی صاحب اس موضوع پر تو نیٹ سے آپکو بے شمار معلومات مل جائیں‌ گی، اردو میں‌ شاید نہ ہوں۔

گوگل پر سرچ تو کریں‌۔
 
Top