عبدالقادر گیلانی کے گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان ایس پی گڈاپ کا بھتیجا تھا

صرف علی

محفلین
عبدالقادر گیلانی کے گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان ایس پی گڈاپ کا بھتیجا تھا

headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif

242418_l.jpg

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لاہور میں عبدالقادر گیلانی کے گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا نوجوان ایس پی گڈاپ کا بھتیجا تھا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں بدھ کو سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کے نجی گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا نوجوان طاہر ایس پی گڈاپ قمر احمد کا بھتیجا تھا ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قمر احمد لاہور روانہ ہو گئے اور مقتول کے جنازے میں شرکت کی۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=242418
 
Top