طنز و مزاح

نظام الدین

محفلین
پیش بندی
وہ چنیوٹ سے تلاش معاش کے لئے نکلے تو ان کے والد یعنی میاں تجمل حسین کے دادا نے انہیں راہ است سے بھٹکنے سے باز رکھنے کے لئے ایک ہزار دانہ (تسبیح)، ایک جوڑی مگدر، کلہاڑی اور بیوی زادِ سفر میں ساتھ کردی ۔۔۔۔۔ اور کچھ غلط نہیں کیا ۔۔۔۔ اس لئے کہ ان آلات سے شغل کرنے کے بعد بدی تو ایک طرف رہی، آدمی نیکی کرنے کے لائق بھی نہیں رہتا۔
(مشتاق احمد یوسفی ۔ آب گم سے اقتباس)​
 
Top