سیاسی آگہی کا شکار بچہ 🤣🤣🤣
شکار نہیں شاہکار کہو بھئی ۔
بھینسیں ابھی پرائمری اسکول میں ہیں تو ہم خواہ مخواہ ہی ترقی کر لیں۔
چلیں آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے انھیں کوئی وظائف وغیرہ دینے کا انتظام کریں۔ تب تک پرائمری پاس کر لیں گی۔بھینسیں ابھی پرائمری اسکول میں ہیں تو ہم خواہ مخواہ ہی ترقی کر لیں۔
ساری بد دعائیں یاد ہیں پر پڑھناُیاد نہیں 🥲🥲🥲