ضیاء محی الدین۔ اردو کے بارے میں ایک اقتباس

فرحت کیانی

لائبریرین
ضیاء محی الدین اپنے پروگرام ' جو اُس نے کہا' میں اردو کے بارے میں مجتبی حسین کا ایک اقباس اور 'تم جو چاہو تو سنو (فیض احمد فیض) پڑھتے ہوئے۔

شروع کے ایک دو فقرے اس ویڈیو میں شامل نہیں ہیں۔

[ame="http://uk.youtube.com/watch?v=KcWb2kSMoG4&feature=related"]YouTube - Zia Mohiuddin in Jo Uss Ne Kaha 03 of 15[/ame]
 
فرخ منظور

لائبریرین
مجھے آج تک Arrogance کی تعریف ہی سمجھ نہیں آئی :(
ویسے اکثر لوگ جنہوں نے کسی میدان میں اپنی قابلیت کے جھنڈے گاڑے ہوں ، ان کی شخصیت سے ایک مخصوص انداز جھلکنے لگتا ہے شاید۔

میں نے اس لئے یقین سے یہ بات کہی کہ لاہور میں ایک فورم "لاہور آرٹس فورم" کے نام سے چلایا جاتا ہے جو تمام لوگوں کے لئے فری ہے ہر ہفتے اس کے دو اجلاس ہوتے ہیں ایک دن کسی موضوع پر کسی ماہر کا لیکچر اور دوسرے میں موسیقی یا ادب پر گفتگو اور موسیقی کی پرفامنس- اس فورم کے منتظم نے کئی بار ضیا کی سابقہ بیوی "ناہید صدیقی" کو رقص اور موسیقی کے بارے میں ڈیمونسٹریشن دینے کی دعوت دی اور وہ بلامعاوضہ تشریف لائیں اور انہوں نے رقص پر بات بھی کی اور ڈیمونسٹریشن بھی دی - ایسے ہی پاکستان کے بہت سے علما، دانشور، ایکٹرز، موسیقار، گلوکار یا تو بہت کم معاوضے پر آتے ہیں یا بالکل بلا معاوضہ تشریف لاتے ہیں - معاوضہ بھی صرف انہیں دیا جاتا ہے جو غریب ہیں - بہرحال ضیا محی الدین صاحب جب لاہور کچھ عرصہ قیام پذیر رہے تو ان سے بھی ایک لیکچر دینے کی دعوت دی گئی تو موصوف نے اچھے خاصے معاوضے کا مطالبہ کر دیا انہیں کہا بھی کہ قبلہ ہم ادب و فن کی خدمت کر رہیں ہیں لیکن موصوف نہیں‌ مانے - :)
 
یعنی 'ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ' :(
 
تعبیر

محفلین

:eek: اوہ اچھا تو ناہید سے علیحدگی ہو چکی ہے جبکہ میں اب تک دونوں کو میاں بیوی ہی سمجھتی تھی

arrogant کے ساتھ ساتھ مجھے تو اس کے چہرے پر منحوسیت اور کرخت پن بھی نظر آتا ہے

مجھے یہ بندہ پتہ نہیں کیوں بہت زہر لگتا ہے بہت ہی زیادہ :mad:
اس لیے میں نے یہ وڈیو بھی نہیں دیکھی
 
فرخ منظور

لائبریرین
:eek: اوہ اچھا تو ناہید سے علیحدگی ہو چکی ہے جبکہ میں اب تک دونوں کو میاں بیوی ہی سمجھتی تھی

Arrogant کے ساتھ ساتھ مجھے تو اس کے چہرے پر منحوسیت اور کرخت پن بھی نظر آتا ہے

مجھے یہ بندہ پتہ نہیں کیوں بہت زہر لگتا ہے بہت ہی زیادہ :mad:
اس لیے میں نے یہ وڈیو بھی نہیں دیکھی

جی بالکل 8 سال سے بھی زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہوگا ان کی طلاق کو اور ناہید اس عرصے میں 2 سے بھی زیادہ شادیاں کر چکی ہے - 2 کا تو مجھے علم ہے تیسری کا نہیں‌- :)

ویسے ضیا پڑھتا اچھا ہے آپ آنکھیں بند کر کے سن لیا کریں تاکہ اسکی شکل نظر نہ آئے - :)
 
Top