ضیاء النبی کے لئے مدد کی ضرورت

حسن نظامی

لائبریرین
السلام علیکم

مجھے کسی ایسے ساتھی کی ضرورت ہے جو ضیاءالنبی جلددوئم کوسکین کر دے
میرے پاس چند رضاکار ہیں جو اسے برقیانے کی خواھش رکھتے ہیں

الف نظامی یا کوئی اور بھائی ازراہ کرم مجھے یہ کام کر دے

نا ظمین سے گذارش ہے کہ جلدی میں جو زمرہ نظر آیا اسی میں پیغام لکھ رہا ہوں‌اس کو صحیح جگہ پہنچا دیں

کھیں کسی ساتھی نے ایک زمرہ شروع کیا تھا وہاں میں نے راجہ صاحب سے گذارش کی تہی کہ از راہ کرم آپ سرخیل قافلہ بن کر ہماری رھنمائی کریں مجھے کوئی جواب نہیں ملا
والسلام
 

الف نظامی

لائبریرین
Top