صوفی غلام مصطفی

یوسف سلطان

محفلین
صوفی غلام مصطفی تبسّم صاحب ریڈیو اسٹیشن جانے کیلئے تانگے پر روانہ ہوئے— لیٹ ہو گئے تھے یا ویسے ہی جلدی میں تھے— سنّت نگر سے لے کر لکشمی چوک تک کوئی بیس مرتبہ تانگے والے کو تیز چلنے کو کہا— تانگے والا بھی یکے از زندہ دلانِ لاہور تھا—
ایبٹ روڈ چوک کے پٹرول پمپ پر تانگا کھڑا کرکے گھوڑے کی دم اٹھا کر حیران کھڑے پٹرول پمپ والے سے کہا؛
’’ایدے وچ دو گیلن پٹرول پا دے— اس بابے نوں بڑی جلدی اے—
(اس میں دو گیلن پٹرول ڈال دو اس بزرگ کو بہت جلدی ہے—)

ربط
 
آخری تدوین:
Top