تبصرہ کتب صندل کی آگ۔۔۔یونس ادیب کا شا ہکار۔۔ ایک نایاب کتاب کی تلاش

تقریبا 2003 میں "صندل کی آگ" ناول ٹائپ کتاب کہیں سے ہاتھ لگی۔ آخری چند صفحات نہیں تھے۔ تشنگی ایسے باقی رہ گئی جیسے دوپہر کے وقت تپتے صحرا میں پیاسے کو پانی کا گھڑا ملے اور اچانک ہی پانی پینے سے پہلے ہی وہ گھڑا گر کر ٹوٹ جائے اور پانی ضائع۔ اگر کوئی صاحب کتاب ہذا کے بارے میں بتا سکتے ہیں کہ کہاں سے ملے گی تو نوازش ہو گی۔
 
Top