صلصلۃ الجرس۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
عمیق حنفی کی طویل نظم ٹائپ کرنا شروع کر چکا ہوں، ان شاء اللہ کل پرسوں تک مکمل کر لوں گا۔
اس کا دو سال سے پلان تھا، بلکہ اس سے زیادہ عرصے سے۔

اس سلسلے میں یہ بات بتا دوں کہ اس نظم میں اعداد کمپوزنگ کی غلطی نہیں ہے۔، یہ نظم ہی 1443 مصرعوں کی ہے، کہ نظم لکھتے وقت یہی میلادی سال چل رہا تھا۔ مصرعوں کی تعداد ٹیب کے بعد دی تھی، لیکن یہاں اردو پیڈ نے اسے اس طرح قبول نہیں کیا ہے۔
اس پر تبصرے یہاں کئے جائیں 
 

فرخ منظور

لائبریرین
شکریہ اعجاز صاحب۔ اس تھریڈ کا لنک یہاں بھی دے دیں اور اس تھریڈ پر تبصرے کا لنک دے دیں تو ممبران کو آسانی ہو جائے گی۔
 

الف عین

لائبریرین
مزید یہ کہ اس میں عالم خوند میری کا مقدمہ بھی ہے۔ اگر فرصت مل سکی اور ہمت ہوئی تو اس کو بھی ٹائپ کر دوں گا، تو یہ مکمل کتاب ہو جائے گی جیسی مکتبہ شعر و حکمت نے چھاپی تھی۔
 

الف عین

لائبریرین
اصل نظم مکمل ٹائپ ہو گئی ہے آج۔ اب مقدمے کی ہمت نہیں رہی۔ اس کو ہی ای بک مکمل تسلیم کر لیا جائے۔
 
Top