"صرف اللہ ہی حقیقت ہے" - الدین حسین بیگوویچ (آرکسٹرا کے ساتھ بوسنیائی حمد)

حسان خان

لائبریرین
پیشِ خدمت ہے اسلامی اور یورپی روایات کے امتزاج سے تیار شدہ خوبصورت بوسنیائی اسلام کی ایک اور مثال۔۔
میں ان بلقان کے مسلمانوں سے محبت محسوس کرنے لگا ہوں، کیونکہ یہ لوگ اپنے اسلام میں اپنی زندہ دل اور معتدل روایات کا ہی اظہار کرتے ہیں۔ کاش پاکستان میں بھی ایسا ہی ہوتا!

Samo Allah Istina Je

ڈیلی موشن ویڈیو ربط:


یوٹیوب ویڈیو ربط:
www. youtube. com/watch?v=BpJ8qLD49H4‎
 
آخری تدوین:
Top