صراط الہدی اردو فورم

صراط الہدی اردو فورم​


صراط الہدی ایک اردو فورم ہے۔اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل صراط الھدیٰ فورم کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔صراط الھدیٰ کا تعلق نہ کسی خاص مسلک/جماعت/گروہ سے ہے اور نہ ہی ان کے دفاع / فروغ / دعوت فورم انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ صراط الھدیٰ پر اراکین کو ان مفید تعلیمات کی پیشکشی کی مکمل اجازت حاصل ہے جن کی صحت قرآن ، حدیث اور فہمِ صحابہ سے بدلائل مصدقہ ثابت ہو۔فورم پر ان تمام اقدامات کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے جن کے ذریعے ، حوالہ یا بغیر حوالے کے ساتھ دیگر ویب سائیٹس سے مواد جوں کا توں نقل کیا جائے۔

لنک
 
Top