صدارتی امیدوار کی نامزدگی سے استعفی تک ۔۔۔

جسٹس وجیہہ الدین
صدارتی امیدوار کی نامزدگی سے استعفی تک
کیا تحریک انصاف کا کوئی بھی رکن یا لیڈر یہ واضح کرسکتا ہے کہ آخر کیا وجہ بنی جس سے صدارتی امیدوار کے لئے نامزد ہونے والا ایک ایماندار لیڈر جسٹس وجیہہ الدین آج استعفی دینے پر مجبور ہوا ؟
 
آپ نے سوال غلط وقت پر پوچھ لیا ہے۔ تحریک انصاف آج پهر صدمے میں ہے اور دوسری طرف 30 ستمبر کی تیاریاں ہیں۔
میں تحریک انصاف کی طرز سیاست کا مخالف ہوں ورنہ میرا جواب تها

ان بیچارے کے پاس جہاز نہیں تها
 
آپ نے سوال غلط وقت پر پوچھ لیا ہے۔ تحریک انصاف آج پهر صدمے میں ہے اور دوسری طرف 30 ستمبر کی تیاریاں ہیں۔
میں تحریک انصاف کی طرز سیاست کا مخالف ہوں ورنہ میرا جواب تها

ان بیچارے کے پاس جہاز نہیں تها

نظریاتی کارکن پارٹی چھوڑ کرجارہے ہیں جو موجود ہیں انہیں پارٹی پالیسیوں پر اختلاف ہے پارٹی مخصوص لوگوں کے اشاروں پر چل رہی ہے
یہ میرا ذاتی خیال ہے اختلاف رائے رکھنا میرا حق بھی ہے
 
Top