صبح بخیر!

سیما علی

لائبریرین
yws57DI.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
اے رب ذوالجلال! ھم سب کو صبر و شکر اور عاجزی جیسی عظیم نعمتیں عطا فرما.
‏اور ھمیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما،جو صراط مستقیم پر ھیں اور تیرا شکر‏ادا کرتے ھیں۔
آمین
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
آج تک کسی نے :
بریلوی سٹور
اہل حدیث ہوٹل
دیوبند دوا خانہ
شعیہ شاپنگ سنٹر
وغیرہ دیکھے ہیں۔
ہر گز نہیں، کیونکہ اس سے کاروبار میں نقصان ہو گا۔ دوسرے فرقوں کے خریدار نہیں آئیں گے۔
لیکن انہی سب ناموں سے جو نقصان دین اسلام کو پہنچ رہا ہے، اس کی کسی کو فکر نہیں۔

خدارا ہوش کے ناخن لیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🌷🪴🌷🪴🌷
اللہ ہم گناہگارہوں کو ناشکری سے محفوظ رکھے اور ہر حال میں اللہ کی رضا میں راضی رکھے۔
آمین۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ*
‏ *الله رب کریم ہم سب پر اپنی خاص رحمتوں ، نعمتوں برکتوں ، اور عنایتوں کا فیض ہمیشه جاری و ساری رکھے.
‏ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🌈💦🌈💦🌈
اپنے تمام کاموں میں اللہ کی اطاعت کرو۔ کیونکہ اللہ کی اطاعت دوسری چیزوں پر مقدم ہے۔ اپنے نفس کو بہانے کر کر کے عبادت کی راہ پر لاؤ اور اس کے ساتھ نرم رویہ رکھو، دباؤ سے کام نہ لو..
‏حضرت علی علیہ السلام نہج ابلاغہ مکتوب نمبر 69
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
‏صبح بخیر
‏﴿ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ﴾
‏"اے ہمارے رب مجھے اور میرے والدین کو اور ایمان والوں کو حساب کے دن بخش دے" آمین
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
حضرت امام شافعی رضی اللہ تعالی عنه فرماتے ہیں
‏🕊 چار چیزیں رزق کو بڑھاتی ہیں
🌼تہجد کی نماز
🌼 کثرت سے استغفار
🌼 کثرت سے صدقہ
🌼 اور کثرت سے ذکر کرنا
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر ☘️🌺☘️🌺☘️
اللہ کی یہ شان نہیں ہے کہ وہ کوئی بیٹا بنائے، اُس کی ذات پاک ہے۔ جب وہ کسی بات کا فیصلہ کرلیتا ہے تو بس اُس سے یہ کہتا ہے کہ: ’’ہوجا‘‘ چنانچہ وہ ہوجاتی ہے۔
‏ ﴿سورۃ مریم، ۳۵﴾
 
Top