صبح بخیر!

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🌹🌿🌹🌿🌹

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں

حکم خدا کا نفاذ وہی کر سکتا ہے جو (حق معاملہ میں) نرمی نہ برتے عجز و کمزوری کا اظہار نہ کرے اور حرص و طمع کے پیچھے نہ لگ جائے .
از نہج البلاغہ 110
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
فرمانِ مولائےِ کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں؀
اللہ کی عظمت کا احساس تمہاری نظروں میں کائنات کو حقیر و پست کردے گا ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!🍃🌷🍃🌷🍃
جنابِ علی علیہ السلام کے علمی فرمودات کو دیکھ کر انسان دریائے حیرت میں ڈوب جاتا ہے جب آپ فرماتے ہیں کہ مجھے زمین سے زیاد ہ آسمان کے راستوں کاپتہ ہے۔
 
Top