شیشوں کا مسیحا از فیض احمد فیض (میری آواز میں سنیے)

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
بہت خوب اور بہت شکریہ سخنور! :)
یہ میرا بھی پسندیدہ کلام ہے اور آپ نے پیش بھی بہت اچھی طرح کیا ہے ماشاءاللہ۔ مزید کا انتظار رہے گا۔ :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
السلام علیکم
بہت خوب اور بہت شکریہ سخنور! :)
یہ میرا بھی پسندیدہ کلام ہے اور آپ نے پیش بھی بہت اچھی طرح کیا ہے ماشاءاللہ۔ مزید کا انتظار رہے گا۔ :)

وعلیکم السلام !
بہت شکریہ فرحت کیانی! فیض کی ایک اور نظم پڑھی تھی۔ موضوعِ سخن اسے بھی یہاں سے سن لیجیے گا۔
 
Top