شہر ہنر میں‌کون سے فن کار ہم ہوئے۔۔۔۔۔سہیل غازی پوری

خاورچودھری

محفلین
ابھی ابھی جناب سہیل غازی پوری صاحب کی کتاب " قرض سخن " ان کی ڈاک سے موصول ہوئی۔۔۔ا س میں‌سے ایک شعر آپ کی نذر کرتا ہوں۔
پچھلی قطار میں کھڑے ہیں‌ساٹھ سال سے
شہر ہنر میں‌کون سے فن کار ہم ہوئے
 

مغزل

محفلین
سہیل غازی صاحب کا بیشتر کلام نیٹ پر موجود ہے میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کروں گا
خاور صاحب
بہت بہت شکریہ۔۔۔
 
Top