شکوہ

شکوہ
Poet: SAGAR HAIDER ABBASI
By: sagar haider abbasi, Karachi

اب کیوں آئے ہو قبر پہ میری ؟
اب کیوں آنکھیں تمہاری نم ہیں؟

اب یہ کون سی ادا ہے ؟
اب یہ کون سا ستم ہے ؟

اب تو سکون سے سونے دو
مجھ کو لحدِ قبر میں !

ایک عمر گنوائی ہے ہم نے
تمہارے انتظار و غم میں !​
 
Top